اترپردیش انتخابات Uttar Pradesh state elections میں 9 اضلاع کی 55 سیٹوں پر گذشتہ روز ووٹ ڈالے گئے جبکہ تمام سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں نے بھی اپنے حق رائے سے استفادہ حاصل کیا۔
Candidate Haji Nasir Qureshi: حلقہ مرادآباد کے امیدوار حاجی ناصر قریشی سے ملاقات - etv bharat urdu
مرادآباد اسمبلی Muradabad Assembly 27 سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار حاجی ناصر قریشی حاجی ناصرقریشیCandidate Haji Nasir Qureshi نے اپنا ووٹ ڈالا اور میڈیا سے بتایا کہ اترپردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے جا رہی ہے اور بھارتی جنتا پارٹی کا صفایا ہو چکا ہے۔
مرادآباد کے امیدوار حاجی ناصرقریشی سے ملاقات
مرادآباد دیہات اسمبلی 27 سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار حاجی ناصر قریشی نے اپنا ووٹ ڈالا اور میڈیا سے بتایا کہ اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے جا رہی ہے اور بھارتی جنتا پارٹی کا صفایا ہو چکا ہے۔
کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے مرادآباد میں روڈ شو کیا تھا۔ اس روڈ شو سے سماج وادی پارٹی پر کیا فرق پڑے گا کے سوال پر کہا کہ پرینکا گاندھی کے روڈ شو سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا لوگ ووٹ ترقی تعلیم کے نام پردیں گے۔
Last Updated : Feb 15, 2022, 8:34 PM IST