اردو

urdu

Kiran Nannda on Mohammed Ali Jinnah: سابق راجیہ سبھا ایم پی کرن نندا نے جناح پر دیا متنازعہ بیان

مرادآباد پہنچے سماجوادی پارٹی کے نائب قومی صدر اور سابق راجیہ سبھیا ایم پی کرن نندا نے کہا کہ محمد علی جناح Kiran Nannda on Mohammed Ali Jinnah کی سب سے بڑی قربانی ملک کی لڑائی میں تھی، انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات Assembly Electrion میں سماجوادی کو اکثریت حاصل ہوں گے اور اکھلیش یادو وزیر اعلی Akhilesh Yadav بنیں گے۔

By

Published : Dec 10, 2021, 9:12 AM IST

Published : Dec 10, 2021, 9:12 AM IST

Kiran Nannda on Mohammed Ali Jinnah
Kiran Nannda on Mohammed Ali Jinnah

مرادآباد: اترپردیش میں جیسے جیسے اسمبلی انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے سبھی سیاسی جماعت کے نمائندگان عوام کے درمیان پہنچ رہے ہیں، مغربی بنگال میں سماجوادی پارٹی کے لئے کام کرنے والے اور سابق راجیہ سبھا ایم پی کرن نندا مرادآباد پہنچے، دلی روڈ واقع Dehli Road in Muradabad ایک ہوٹل میں میڈیا سے رو برو ہوتے ہوئے میڈیا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جناح کی سب سے بڑی قربانی ملک کی لڑائی میں تھی، انہوں نے امید ظاہر کی کہ سال 2022 کے اسمبلی انتخابات UP Assembly Election 2022 میں مرادآباد کی 6 سیٹوں پر سماج وادی پارٹی کا قبضہ ہوگا۔

ویڈیو دیکھیے



حالیہ دنوں نریندر مودی کے لال ٹوپی والے بیان پر بولتے ہوئے کہا کہ یہ نشان کرانتی کا ہے ہمارا خون بھی لال ہے۔ طنزیہ لہجے میں انہوں نے کہا کہ ہمارا خون بھی لال ہے تو کیا اسے باہر نکال دیں، لال نشانی کراتی اور ہماری پہچان ہے۔

کرن نندا نے میڈیا کے سوالوں کے دوران وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ Chief Minister Yogi Aditya Nath کو غنڈوں کا سردار بتایا ہے۔

مزید پڑھیں:

پاکستان کے بانی محمد علی جناح Mohammed Ali Jinnah پر بولتے ہوئے کہا کہ جناح کی سب سے بڑی قربانی آزادی کی لڑائی میں تھی، بی جے پی نے کسانوں کو جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details