اردو

urdu

ETV Bharat / city

عیدغدیرکے تحت 'جشن غدیر' کا انعقاد - شاعروں نے شرکت

اترپردیش کے مرادآباد میں 'آزاد نگر امام بارگاہ' میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عید غدیر کی محفل کا اہتمام کیا گیا اس محفل میں مقامی اور بیرونی شعراء نے شرکت کرکے اپنے کلام پیش کیے۔

عیدغدیرکے تحت 'جشن غدیر' کا انعقاد

By

Published : Aug 26, 2019, 1:08 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:41 AM IST

محفل کی صدارت مولانا نجمی صاحب نے کیا اور پروگرام کی نظامت مولانا نذر عباس نے کی۔ محفل کے دوران سبھی شعراء کرام نے حضرت علی کرم اللہ وجہ کی شان میں قصیدہ پڑھے۔ عید غدیر کی جشن کے سلسلہ سے پورے ملک میں محفل میلاد جاری ہے۔

عیدغدیرکے تحت 'جشن غدیر' کا انعقاد

در اصل 18 ذی الحجہ کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سلم نے غدیر کے میدان میں میں حضرت علی علیہ السلام کو کو سبھی حاجیوں کے سامنے اپنا جانشین بنایا تھا۔ اور مولا علی حضرت علیہ السلام کا اپنے ہاتھ میں ہاتھ اٹھا کر کہا تھا ''من کنت مولا فہذا علی آن مولا''

عید غدیر کی محفل میں شاعروں نے شرکت کر مولا علی کے قصیدے پڑھے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 7:41 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details