ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں کمیٹی قدیم قبرستان وقف آزاد نگر مرادآباد تنظیم کے کارکنان و ذمہ داران نے مرادآباد ڈی ایم کو ایک میمورنڈم دیا۔
میمورنڈم میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ آزاد نگر کے موڑ پر موجود قبرستان کے برابر میں کوڑا گھر بنایا جا رہاہے اسے رکوایا جائے۔