اردو

urdu

ETV Bharat / city

بزرگ کو آئیسو لیشن سنٹر میں داخل کیا گیا - بادل پور گاؤں سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ دیارام

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ منڈاور کے بادل پور گاؤں سے تعلق رکھنے والے بزرگ کو محکمہ صحت کے اہلکاروں نے آئسو لیشن سنٹر میں داخل کیا۔

coronavirus suspected cases in bijnor
متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 20, 2020, 11:40 PM IST

خبروں کے مطابق بجنور کے تھانہ منڈاور کے بادل پور گاؤں سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ دیارام گذشتہ دنوں دہلی سے واپس آیا۔ مبینہ طور پر دیارام کورونا وائرس کے مریض بتائے جارہے تھے۔

ویڈیو

اطلاع ملتے ہیں محکمہ صحت کے اہلکارو گاؤں پہنچے اور بزرگ کو سرکاری ہسپتال میں قائم آئسو لیشن سنٹر میں داخل کیا گیا۔ اور خون کا نمونہ لکھنؤ بھیجا گیا۔ لکھنؤ سے رپورٹ آنے کے بعد ہی کسی بات کی تصدیق کی جائے گی'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details