اردو

urdu

ETV Bharat / city

عمران پرتاپ گڑھی کو ٹکٹ دینے سے ناراضگی - imran pratapgadhi

ریاست اترپردیش کے مرادآباد لوک سبھا حلقے سے کانگریس نے معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کو امیدوار بنایا ہے۔

congress

By

Published : Mar 25, 2019, 7:32 PM IST


آج دہلی میں واقع کانگریس کے مرکزی دفتر کے باہر مرادآباد کے کانگریسی کارکنان نے احتجاج کیا جبکہ اس وقت کانگریس کے دفتر میں پارٹی سربراہ راہل گاندھی عاملہ کی میٹنگ کر رہے تھے۔

متعلقہ ویڈیو

پارٹی کے اراکین نے میڈیا انچارج رندیپ سورجے والا کو گھیر لیا اور ان کے سامنے مطالبہ کیا کہ کانگریس پارٹی عمران پرتاپ گڑھی کی امیدواری کو واپس لیں اور مرادآباد سے کسی مقامی رہنما کو امیدوار بنائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details