ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے سرسی سادات میں ہر سال جلوس بہتر تابوت نکالا جاتا ہے۔ اس برس بھی اس کا اہتمام کیا گیا اور یہ جلوس بہتر تابوت عزا خانہ دالان سے ہوکر امام بارگاہ قلعہ لا کلوی پہنچا۔
شہدائے کربلا کی یاد میں 72 تابوت - martyrs of Karbala
نواسۂ رسول حضرت امام حسین اور ان کے رفقا کی شہادت کا سانحہ عراق کے کربلا کے میدان میں پیش آیا تھا۔ اسی کی یاد میں شیعہ کمیونٹی کے افراد 72 تابوت نکالتے ہیں۔
![شہدائے کربلا کی یاد میں 72 تابوت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4884681-801-4884681-1572195510029.jpg)
شہدائے کربلا کی یاد میں 72 تابوت
شہدائے کربلا کی یاد میں 72 تابوت
یہ جلوس کربلا کے بہتر جانشینوں کی یاد میں نکالا جاتا ہے۔ یہ جلوس اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جس کربلا ہیں حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک ہی دن میں اپنے بھرے گھر کو راہ خدا میں اسلام کے لیے لئے قربان کر دیا تھا تا کہ انسانیت کے ساتھ ساتھ اسلام قائم رہ سکے۔