اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجنور: ریت سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار - ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور

بجنور میں ریت سے بھرے ایک ٹرک کا بریک فیل ہو جانے کے باعث فلائی اوور پر پلٹ گیا۔ اس حادثے میں کسی طرح کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس حادثے میں ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے جسے ضلع ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

A truck full of sand overturned
بجنور: ریت سے بھرا ٹرک پلٹا

By

Published : Aug 6, 2020, 3:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نجیب آباد کے فلائی اوور پر ریت سے اوور لوڈ ٹرک کے اچانک بریک فیل ہو جانے کے باعث وہ سڑک پر پلٹ گیا۔ اس حادثے میں مسافروں کو کسی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ٹرک ڈرائیور کالو زخمی ہوگیا ہے۔ جسے ضلع ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرا دیا گیا ہے۔

ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details