اردو

urdu

ETV Bharat / city

روڈ ویز بس ٹرک سے ٹکرائی، دو کی موت - سڑے حادثے میں دو کی موت

ریاست اتر پردیش کے سنبھل میں ایک روڈ ویز راستے کے کنارے کھڑی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو مسافروں کی موت اور پانچ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

روڈ ویز بس ٹرک سے ٹکرائی، دو کی موت
روڈ ویز بس ٹرک سے ٹکرائی، دو کی موت

By

Published : Feb 10, 2020, 1:34 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:50 PM IST

زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، موصولہ اطلاعات کے مطابق بنیا ٹھیر علاقہ میں واقع مرادآباد قومی شاہراہ پر روڈ ویز بس ایک دوسرے سے سبقت کرنے کی کوشش کررہے تھے، جس کے نتیجے میں یہ حادثہ ہوا ہے۔

روڈ ویز بس ٹرک سے ٹکرائی، دو کی موت
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details