اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجنور: 150 مہاجر مزدور چنڈی گڑھ سے نجیب آباد پہنچے - 150 migrant workers reached bijnor news in urdu

چنڈی گڑھ میں پھنسے ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور سے تعلق رکھنے والے 150 مہاجر مزدوروں کو خصوصی ٹرین سے بجنور کے نجیب آباد ریلوے اسٹیشن لایا گیا جہاں ان کی اسکریننگ کی گئی۔

150 migrant workers reached bijnor
150 migrant workers reached bijnor

By

Published : May 29, 2020, 2:20 PM IST

خبروں کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ تمام مزدور چنڈی گڑھ میں پھنسے ہوئے تھے اور اپنے آبائی وطن واپس آنا چاہتے تھے، لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ لوگ وہیں پھنس کر رہ گئے تھے۔ بلا آخر خصوصی ٹرین کے ذریعے 150 مزدوروں کو بجنور لایا گیا۔

ویڈیو

نجیب آباد ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر مہاجر مزدوروں کی انتظامیہ کی نگرانی میں اسٹیشن پر ہی میڈیکل اسکریننگ کی گئی۔ تحصیل کی سطح پر انتظامیہ نے ایک نگرانی کمیٹی تشکیل دی ہے انہیں کی نگرانی میں سبھی کو 14 دن کے لیے ہوم قرنطین کرایا جائے گا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details