اردو

urdu

By

Published : Jul 12, 2020, 3:39 AM IST

ETV Bharat / city

میرٹھ: وكاس دوبے انکاؤنٹر پر پی آئی ایل داخل

انعامی بدمعاش وکاس دُوبے کے تعلق سے پولیس انکاؤنٹر پرسوال اٹھنے لگے ہیں۔

میرٹھ: وكاس دوبے انکاؤنٹر پر پہلی پی آئی ایل داخل
میرٹھ: وكاس دوبے انکاؤنٹر پر پہلی پی آئی ایل داخل

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں وکاس دوبے انکاؤنٹر کے تعلق سے پہلی پی آئی ایل ہائی کورٹ میں داخل کی گئی ہے، سماجوادی پارٹی کے مقامی رہنما ابھیشیک سوم نے پی آئی ایل داخل کی ہے اور اس معاملے کی سی بی آئی جانچ ہائی کورٹ کی نگرانی میں کرا نے کا مطالبہ کیا ہے۔

میرٹھ: وكاس دوبے انکاؤنٹر پر پہلی پی آئی ایل داخل

مزید پڑھیں:

کانپور: پولیس اہلکاروں کی ہلاکت سے متعلق تحقیقات کے لئے ایس آئی ٹی تشکیل


وكاس دو بے گینگسٹر کی پولیس مٹھ بھیڑ کے دوران ہوئی موت پر سوال اٹھنے سے اب یہ صاف سمجھ میں آرہا ہے کہ حزب اختلاف و دیگر سیاسی رہنماؤں كو موجودہ حکومت اور اعلیٰ افسران سے سوال کرنے کا موقع مل گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details