اردو

urdu

ETV Bharat / city

خاتون سپاہی پر فائرنگ کے بعدخود کو گولی مارلی - shot himself

گولی لگنے کے بعد دونوں کی حالت تشویشناک ہے، پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

گجرولہ
گجرولہ

By

Published : Feb 1, 2021, 7:58 AM IST

ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع کے گجرولہ تھانہ علاقے میں سپاہی منوج نے خاتون سپاہی کو گولی مارنے کے بعد خود کو گولی مار لی۔


سپاہی منوج سید نگلی میں تعینات تھا جب کہ خاتون سپاہی کی ڈیوٹی گجرولہ تھانہ میں تھی۔

سپاہی نے خاتون سپاہی کو گولی مار کر خود کو گولی مارلی۔

گجرولہ
سپاہی منوج سید نگلی میں ڈائل 112 پر تعینات تھا۔گولی لگنے کے بعد دونوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پر ھیں:

مرادآباد: قتل کا کیس حل، ملزمین گرفتار

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ معاملہ معاشقہ کا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details