اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی کی جانب سے ضلع تحصیل میں یوگی حکومت کی ناکامیوں كو عوام کے بیچ لانے اور صوبہ میں قانون و انتظامیہ کے بگڑے حالات کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
میرٹھ میں سماجوادی پارٹی کا احتجاج - میرٹھ ضلع میں بڑھ رہی قتل اور لوٹ کی واردات
سماجوادی پارٹی کے ہزاروں کارکنان یوگی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔
meerut
میرٹھ ضلع میں بڑھ رہی قتل اور لوٹ کی واردات کے خلاف آج ضلع تحصیل میں سماجوادی کارکنان نے یوگی حکومت کے خلاف ایک دن کا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر سماجوادی پارٹی رہنما اور صابق وزیر شاہد منظور نے اپنے ہزاروں کارکنان کے ساتھ احتجاج کیا۔