گلے لگ کر عید کی مبارک باد دینے کے بجائے لوگوں نے دور سے ہی ایک دوسرے کو مبارک باد دی، شہر قاضی نے نماز کے بعد خطبہ دیا اور اس وبا سے نجات کے لیے خصوصی دعا کی۔
میرٹھ میں بھی عید الفطر کی نماز گھروں میں - people offered prayers at home news in urdu
ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لاک ڈاؤن کی ہدایت کے مطابق کسی بھی مذہبی، سیاسی و سماجی پروگرام کی اجازت نہیں ہے جس پر عمل کرتے ہوئے تقریباً ملک بھر کے مسلمانوں نے گھروں میں ہی عید کی نماز ادا کی۔

میر ٹھ میں بھی عید الفطر کی نماز گھروں میں
ویڈیو
ایک طرف جہاں عید کی خوشی دیکھی جا رہی ہے وہیں مسلمانوں میں اس بات كو ليكر بھی مایوسی دیکھی کہ عید گاہ میں عید الفطر کی نماز عید گاہوں میں ادا نہ ہو سکی۔ لیکن كورونا کی چین كو توڑنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا بھی ضروری ہے جس پر ملک بھر کے مسلمان بخوبی عمل کیے۔
Last Updated : May 25, 2020, 8:36 PM IST