میرٹھ کے سردھنہ تحصیل علاقے کے سلاوا قصبے میں کھیل یونیورسٹی Sports University Foundation Stone in Meerut بنائے جانے کے اعلان کے بعد اس کی سنگ بنیاد رکھنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی 02 جنوری کو یہاں پر ایک ریلی کو خطاب کریں گے۔ جس کی تیاریوں کو لیکر مقامی رکن اسمبلی بی جے پی سنگیت سوم نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے استقبال کیلئے پورے اسمبلی حلقے میں قریب دس لاکھ دیے جلاکر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کا استقبال کر نے کا اعلان کیا ہے Lamps at the Reception Prime Minister۔
Modi in Meerut: وزیراعظم کے استقبال میں رکن اسمبلی دو لاکھ دیے جلائیں گے - سنگیت سوم مودی کا استبقال چراغاں سے کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار یعنی کل اترپردیش کے میرٹھ میں کھیل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے Modi to Foundation Stone Sports University in Meerut۔ اس موقع پر بی جے پی رکن اسمبلی سنگیت سوم نے اعلان کیا کہ وزیراعظم مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ Yogi Aditya Nath کے استقبال میں میں دو لاکھ دیے جلائیں گے۔
![Modi in Meerut: وزیراعظم کے استقبال میں رکن اسمبلی دو لاکھ دیے جلائیں گے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14064737-1005-14064737-1641008553430.jpg)
Modi in Meerut
ویڈیو دیکھیے۔
مزید پڑھیں:
اب دیکھنا ہوگا بی جے پی کی یہ ریلی یوپی الیکشن میں پارٹی کو کتنی مضبوط کرتی ہے۔