اردو

urdu

ETV Bharat / city

میرٹھ۔: این سی پی کی جانب سے اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع - میرٹھ ای ٹی وی بھارت خبر

اترپردیش میں سال 2022 کے ابتدائی مہینوں میں اسمبلی انتخابات ہونے کا امکان ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کے لیے اپنی تیاریوں مصرف ہیں۔نیشنل کانگریس پارٹی کے مقامی رہنما اور کارکنان بھی انتخابی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع
اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع

By

Published : Aug 27, 2021, 10:56 AM IST

ریاست اتر پردیش میں 2022 اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتیں تیاریوں میں مصرف ہیں۔ اسی ضمن میں ضلع میرٹھ میں این سی پی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنان کی ایک میٹنگ ہوئی- اس میں پارٹی کو مستحکم کرنے کے علاوہ ریاستی حکومت کی خامیوں سے عوام کو واقف کرانے کے لیے منصوبہ بنایا گیا-

اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع

این سی پی رہنماوں کی اس میٹنگ میں کئی عہدیداروں کا انتخاب بھی عمل میں آیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوے نو منتخب عہدیدار نے کہا کہ علاقہ میں شعبہ صحت کو بہتر بنانے،عوامی فلاح و بہبود کے لئے متعدد اقدام اٹھائے جانے اور لوگوں کو پیش آرہی مشکلات سے لوگوں کو نجات دلانے کے لیے وہ پر عزم ہیں۔

مزید پڑھیں:

میرٹھ:اترپردیش اسمبلی انتخابات کو لے کر عآپ نے تیاریاں شروع کی

انہوں نے مزید کہا کہ این سی پی سماجوادی کے ساتھ مل کر انتخابات لڑے گی اور حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کو اجاگر کرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details