ملّی کونسل کے مقامی زمہ داران کا کہنا ہے کہ جب ان لاک ون میں بازار اور شاپنگ سینٹرو کے کھولنے کی اجازت دی جا سکتی ہے ہیں تو پھر عبادت گاہوں میں پانچ سے زائد افراد اور قربانی کے جانوروں کے بازار کی بھی شرائط کے ساتھ اجازت دی جانی چاہیے'۔
میرٹھ: آل انڈیا ملّی کونسل نے کمشنر کو میمورنڈم سونپا - عبادت گاہوں میں پانچ سے زائد افراد
عید الاضحٰی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے بازار اور مساجد میں نماز کی اجازت کے مطالبے پر آج آل انڈیا ملّی کونسل ضلع میرٹھ کے مقامی زمہ دار ان نے کمشنر سے ملاقات کی اور کمشنر کے ذریعہ وزیر اعلیٰ کو میمورنڈم پیش کیا۔
meerut: all india milli council submitted memorandum to cm yogi
میرٹھ میں آل انڈیا ملّی کونسل نے کمشنر کے ذریعہ وزیر اعلیٰ کے نام پیش کئے میمورنڈم میں عید الاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کا بازار لگنے کی اجازت کے مطالبہ کے ساتھ ہی مساجد میں نماز کے لیے بھی پانچ افراد کی پابندی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اب دیکھنا ہوگا کہ حکومت تہوار كو ديكهتے ہوئے ان لاک میں عبادت گاہوں میں پانچ افراد کی پابندی كو ختم کر پاتی ہے یا نہیں۔