اردو

urdu

ETV Bharat / city

زرعی قانون کی حمایت میں میرٹھ کے کسان غازی آباد روانہ - ٹکراؤ کے خدشے

زرعی قوانین کی مخالفت میں دہلی سرحد پر مظاہرہ کرنے والے کسانوں کے خلاف بڑی تعداد میں کسان میرٹھ سے غازی آباد کے لیے کوچ کر رہے ہیں۔

Former
میرٹھ کے کسان

By

Published : Dec 20, 2020, 7:29 PM IST

میرٹھ سے روانہ ہو رہے کسانوں کے مطابق وہ زرعی قانون اور حکومت کی حمایت میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ زرعی قوانین کی مخالفت میں دھرنے پر بیٹھے کسانوں کو بیدار کرنے کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ کسان مکمّل تیاری کے ساتھ غازی آباد روانہ ہو رہے ہیں۔ وہیں کسانوں کے آپسی ٹکراؤ کے خدشے کے پیش نظر پولیس نے حفاظتی انتظامات کئے۔ خاص طور پر دہلی دہرا دون شاہ راہ پر پولیس فورس کی تعیناتی کی گئی۔

میرٹھ کے کسان

زرعی قانون کے خلاف جہاں ایک طرف دہلی باڈر پر مظاہرہ کر رہے کسان اس قانون کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب زرعی قانون کی حمایت میں غازی آباد سے کسان کوچ کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details