ایودھیا میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ میرٹھ میں تنظیم سے وابستہ خواتین نے اپنے گھروں میں چراغ روشن کرکے دیوالی کی شکل میں جشن منایا۔
رام مندر کے سنگ بنیاد پر میرٹھ میں جشن
آر ایس ایس کی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ سے منسلک مسلم خواتین نے آرتی کرکے رام کو یاد کیا اور رام مندر تعمیر کو گنگا جمنی تہذیب قرار دیا ہے۔
Celebration
خواتین نے بھی اپنے گھروں میں آرتی کے ساتھ ہی چراغ روشن کرکے مندر تعمیر کی خوشی میں شامل ہوئیں۔
راشٹریہ منچ کی خو اتیں نے نہ صرف اپنے گھر كو چراغوں سے سجایا بلکہ رام نام کی آرتی بھی کی۔ اس موقع پر ان خواتین کا کہنا ہے رام سب کے ہیں اور جب سب کے رام ہیں تو سبھی مذاہب کے لوگوں كو مندر تعمیر کے موقع پر خوشی کا اظہار کرنا چاہئے ۔
Last Updated : Aug 6, 2020, 1:44 PM IST