اس موقع پر کانگریس پارٹی کے یوتھ کانگرس ضلع گوتم بدھ نگر صدر پرشوتم ناگر، کسان کانگرس گوتم بدھ نگر ضلع صدر گوتم اوانا، شہر کانگریس کمیٹی نوئڈا خاتون صدر پشپا كانڈپال، ضلع کانگریس کمیٹی گوتم بدھ نگر وومنس کانگریس ضلع صدر سنیتا شاردا، شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا اقلیتی شعبہ کے چیئرمین محمد گڈو خان اس کینڈل مارچ میں شامل ہوئے۔
ریپ متاثرہ کے لیے کینڈل مارچ
کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر مکیش یادو کی قیادت میں آج اناؤ میں ریپ متاثرہ اور اس کے خاندان کو انصاف دلانے کے لیے کینڈل مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
ریپ متاثرہ کے لیے کینڈل مارچ
ساتھ ہی شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا نائب صدر اور ترجمان پون شرما ،شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا سیکرٹری وکرم شیٹی ،بلاک کانگریس کمیٹی نوئیڈا صدر شہاب الدین ،مغربی اتر پردیش یوتھ کانگریس کے صوبہ سکریٹری للت اوانا، شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے سکریٹری ایڈوکیٹ ایس ایس سسودیا، دھرم ویر ستوير، پرمودد، ملاجي شکیل سردار جی،ارباز،فرقان ،قمرالدین ، تمام کانگریس کے ساتھیوں نے موم بتی مارچ(کینڈل مارچ) نکال کر متاثرہ کو انصاف کا مطالبہ کیا ۔