اردو

urdu

ETV Bharat / city

میرٹھ: عآپ کا کسانوں کی حمایت میں بھوک ہڑتال - مرکزی حکومت

میرٹھ میں عام آدمی پارٹی کے اقلیتی سیل کے کارکنان نئے زرعی قو انین کے خلاف کسانوں کی حمایت میں ایک دن کے بھوک ہڑتال پر رہے۔

میرٹھ: عآپ کا کسانوں کی حمایت میں بھوک ہڑتال
میرٹھ: عآپ کا کسانوں کی حمایت میں بھوک ہڑتال

By

Published : Dec 15, 2020, 4:00 AM IST

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کے اعلان پر ملک بھر میں عام آدمی پارٹی کارکنان نے ضلع کلکٹریٹ پر نئے زرعی قواانین کو منسوخ کرانے کے لئے مرکزی حکومت کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا ۔

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج دہلی میں جاری ہے اور کسانوں کو ان کا حق دلانے کے لیے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ملک گیر سطح پر پارٹی کارکنان کے ساتھ ایک دن کی بھوک ہڑتال پر رہے۔

عآپ کا کسانوں کی حمایت میں بھوک ہڑتال

اسی ضمن میں میرٹھ میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے کسانوں کو ان کا حق دلانے اور حکومت تک ان کی آواز پہنچانے کے لیے ایک دن کا بھوک ہڑتال کیا مزید بھجن گاکر حکومت کو جگانے کا کام کیا ، تاکہ حکومت کسانوں کے خلاف بنائے گئے اس نئے قوانین کو واپس لے۔

میرٹھ: عآپ کا کسانوں کی حمایت میں بھوک ہڑتال

مزید پڑھیں:کسانوں کی حمایت میں سماج وادی پارٹی کا احتجاج

کسانون کی حمایت میں ایک طرف جہاں مختلف سماجی تنظیمیں آگے آرہی ہے وہیں سیاسی جماعتوں نے مزید اس مہم کو زور دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details