تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں واقع جورالہ پروجیکٹ کے دروازے کھولتے ہوئے پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑا گیا۔ آج اس پروجیکٹ کے 25 دروازے کھولتے ہوئے یہ پانی چھوڑا گیا۔
تلنگانہ: جورالہ پروجیکٹ سے پانی چھوڑا گیا - محبوب نگر میں واقع جورالہ پروجیکٹ
پروجیکٹ کی مکمل سطح آب 318.516 فٹ ہے جبکہ اس کی موجودہ سطح آب 318.370 فٹ درج کی گئی ہے۔
Jurala projectct
اس پروجیکٹ کی مکمل سطح آب 318.516 فٹ ہے جبکہ اس کی موجودہ سطح آب 318.370 فٹ درج کی گئی ہے۔ اس پروجیکٹ میں 215000 لاکھ کیوزک پانی کا بہاؤ درج کیا گیا جس کے بعد اس کے ذریعہ 212392 کیوزک پانی چھوڑا گیا۔
گزشتہ چند دنوں سے مہاراشٹر میں مسلسل بارش کے بعد اس پروجیکٹ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ درج کیا گیا۔ گزشتہ ہفتہ اس پروجیکٹ کے پانچ دروازے کھولے گئے تھے۔