تمل ناڈو کے مدورئی میں واقع میناکشی امان مندر کے قریب میں واقع ایک کپڑے کی اسٹور میں گذشتہ روز آگ لگ گئی۔
مدورئی: کپڑا اسٹور میں شدید آتشزدگی - تمل ناڈو میں آگ لگی
تمل ناڈو کے امان مندرکے قریب ایک کپڑے کی اسٹور میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان ہوا ہے، کسی طرح کے جانی نقصان کی خبر نہیں ہے، فائر بریگیڈ عملے کی دس گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لیے موقع پر موجود تھیں۔
مدورائی: امان مندر کے قریب کپڑا اسٹور میں شدید آتشزدگی
ذرائع کے مطابق یہ آگ ایک تین منزلہ عمارت میں لگی تھی، آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔