سی اے اے کے خلاف دھرنا میں مذہبی ہم آہنگی کا نظارہ - lucknow caa protest news in urdu
ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج میں شامل خواتین نے مشترکہ طور پر مذہبی ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا۔
سی اے اے کے خلاف دھرنا میں مذہبی ہم آہنگی کا نظارہ
احتجاج کے دوران ہندو مسلم خواتین نے اپنے طریقے سے اپنے معبود کو راضی کرنے کے لیے عبادت کا سہارا لیا، جس میں ہندو خواتین نے پوجا کی رسم ادا کی تو مسلم خواتین نے روزہ نماز اور دعا کا اہتمام کیا۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:27 AM IST