اترپردیش میں آئندہ انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں جب کہ تمام سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کے ساتھ جوڑ توڑ کرنے اور مسلمانوں کو اپنی جانب راغب کرنے میں مصروف ہیں۔ ریاست کی 150 اسمبلی سیٹوں پر مسلمانوں کا کردار فیصلہ کن موقف کا حامل ہے۔
Asaduddin Owaisi: کیا اویسی 2022 انتخابات میں مسلمانوں کا اعتماد جیت سکیں گے؟ - अबुल इरफान मियां फिरंगी महली शहर काजी
اترپردیش میں آئندہ انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں جب کہ تمام سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کے ساتھ جوڑ توڑ کرنے اور مسلمانوں کو اپنی جانب راغب کرنے میں مصروف ہیں۔ ریاست کی 150 اسمبلی سیٹوں پر مسلمانوں کا کردار فیصلہ کن موقف کا حامل ہے۔
کیا اویسی 2022 انتخابات میں مسلمانوں کا اعتماد جیتنے میں کامیاب ہوں گے؟