اردو

urdu

ETV Bharat / city

Archana Gautam will contest UP Election 2022: کون ہے بکنی گرل ارچنا گوتم، جس کو کانگریس نے دیا ٹکٹ؟ - 2014' Miss Uttar Pradesh

اترپردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Election 2022 کے لئے کانگریس نے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ جس میں 50 خواتین کو جگہ دی گئی ہیں۔ کانگریس نے میرٹھ کی مشہور ہستینا پور اسمبلی سیٹ سے ارچنا کو ٹکٹ دیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں 'بکنی گرل' ارچنا گوتم Bikini Girl Archana Gautam کون ہیں؟

Archana Gautam will contest UP Election 2022
Archana Gautam will contest UP Election 2022

By

Published : Jan 14, 2022, 9:24 AM IST

اتر پردیش میں 10 فروری سے انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعرات کو 125 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ اس بار یوپی انتخابات میں کانگریس نے 40 فیصد خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔ اس فہرست میں اداکارہ ارچنا گوتم Archana Gautam کا نام بھی شامل ہے۔ کانگریس نے میرٹھ کی مشہور ہستینا پور اسمبلی سیٹ Hastinapur Assembly seat سے ارچنا کو ٹکٹ دیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں 'بکنی گرل' ارچنا گوتم Bikini Girl Archana Gautam کون ہیں؟

'بکنی گرل' ارچنا گوتم

بہت کم لوگوں کو پتہ ہے کہ میرٹھ کی رہنے والی 26 سالہ ارچنا گوتم Archana Gautam 'مس اترپردیش 2014' Miss Uttar Pradesh رہ چکی ہیں۔ ارچنا ایک اداکارہ، ماڈل اور بیوٹی وینر ہیں۔

مس اترپردیش 'Miss Uttar Pradesh کا خطاب اپنے نام کرنے والی ارچنا نے ;مس بکینی انڈیا'، 'مس بیکینی یونیورس انڈیا' اور 'مس بیکینی یونیورس' Miss Bikini Universe مقابلے میں کامیابی حاصل کی تھیں۔

'بکنی گرل' ارچنا گوتم

ارچنا نے سال 2018 میں 'مس کاسموس ورلڈ مقابلہ' Miss Cosmos World Contest میں بھارت کی نمائندگی کی تھی۔

ارچنا گوتم کو سال 2018 میں Dr. S. Radhakrishnan Memorial ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

انہیں ​​کی دنیا میں ان کی شراکت کے لیے Women Achiever Award by GRT ایوارڈ دیا گیا تھا۔

ارچنا گوتم

معلوم ہوکہ ارچنا نے موسٹ ٹیلنٹ 2018 کا خطاب بھی 2018 اپنے کیا ہے۔

2015 میں ارچنا گوتم نے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ وہ ساؤتھ فلم انڈسٹری میں 'بکنی گرل' کے نام سے جانی جاتی ہیں Bikini Girl Archana Gautam۔

یہی نہیں ارچنا نے فلم 'گریٹ گرینڈ مستی' میں بولڈ سین بھی دیے۔

ارچنا گوتم

اس کے بعد ارچنا شردھا کپور کی فلموں 'حسینہ پارکر' اور 'بارات کمپنی' میں بھی نظر آئیں۔ ارچنا اب بھی اداکاری کی دنیا سے وابستہ ہیں اور انہیں کئی اشتہارات میں بھی دیکھا گیا ہے۔

ارچنا گوتم نے فلم 'جنکشن وارانسی' Junction Varanasi (2019) میں آئٹم نمبر کیا تھا۔

'بکنی گرل' ارچنا گوتم

ارچنا نے ٹی سیریز کے کئی گانوں میں بھی کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ ارچنا پنجابی اور ہریانی گانوں میں بھی نظر آ چکی ہیں۔

ارچنا ان دنوں ساؤتھ سینما میں مشغول ہیں۔ وہ تیلگو فلم IPL It's Pure Love ،Gun das اور 47A کی تمل فلموں میں کام کر رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details