اردو

urdu

ETV Bharat / city

دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک - دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے شہر دادری میں زیر تعمیر فارم ہاؤس کی ایک دیوار گرنے سے ایک نابالغ سمیت ایک مزدور کی موت واقع ہوگئی۔

دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک
دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک

By

Published : Oct 17, 2020, 2:39 PM IST


گریٹر نوئیڈا کے تھانہ دادری میں بالاجی فارم ہاؤس کے قریب زیر تعمیر دیوار گرنے کے سبب دو مزدور ملبے کے اندر دب گئے اور موقع پر ہی اب کی موت واقع دم ہوگئی۔اطلاع پر پہنچی پولیس نے دونوں لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک
دیوار گرنے کے باعث آس پاس کے علاقے میں ہلچل مچ گئ، جے سی بی کی مدد لاشوں کو باہر نکالا گیا۔ پولیس کی تفتیش سے انکشاف ہوا ہے کہ یہاں 4 مزدور کام کر رہے تھے، ان میں سے 2 ملبے میں دب گئے ہیں جبکہ دو مزدور محفوظ ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details