اردو

urdu

ETV Bharat / city

اترپردیش کی سات اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ کل - سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو

اترپردیش کی 7 اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ کل تین نومبر کو کرایا جائے گا۔

Voting for seven seats of Uttar Pradesh Assembly tomorrow
اترپردیش کی سات اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ کل

By

Published : Nov 2, 2020, 3:34 PM IST

شام تک سبھی پولنگ پارٹی کے افسران کو اپنے پولنگ سنٹر تک پہنچنے اور سنٹر پر سبھی ضروری تیاریوں کے بارے میں ضلع الیکشن افسر کو رپورٹ دینی ہوگی۔
اسمبلی کے 2017 میں ہوئے انتخاب میں ان سیٹوں پر 56فیصد سے لے کر 76فیصدی ووٹنگ ہوئی تھی۔لیکن ضمنی انتخاب میں ووٹروں کی دلچسپی کچھ کم ہوتی ہے۔ کورونا بحران میں امیدواروں اور ان کی پارٹیوں کے لئے ووٹنگ کرانا سخت چیلنج ہوگا۔

امروہہ کے نوگاؤاں سادات، بلند شہر، فیروزآباد کی ٹنڈلہ، اناؤ کی بانگر مئو، کانپور کی گھاٹم پور، دیوریا اور جونپور کی ملہنی سیٹ پر ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔ ان میں چھ سیٹوں پر بی جے پی اور ایک سیٹ پر سماج وادی پارٹی کا قبضہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

معروف شاعر منور رانا کے خلاف مقدمہ درج

پہلی اسمبلی ضمنی انتخابات میں میدان میں اتری بہشام تک سبھی پولنگ پارٹی کے افسر کو اپنے پولنگ سنٹر تک پہنچنے اور سنٹر پر سبھی ضروری تیاریوں کے بارے میں ضلع الیکشن افسر کو رپورٹ دینی ہوگی۔

اسمبلی کے 2017 میں ہوئے انتخاب میں ان سیٹوں پر 56 فیصد سے لے کر 76 فیصدی ووٹنگ ہوئی تھی لیکن ضمنی انتخاب میں ووٹروں کی دلچسپی کچھ کم ہوتی ہے۔ کورونا بحران میں امیدواروں اور ان کی پارٹیوں کے لئے ووٹنگ کرانا سخت چیلنج ہوگا۔
امروہہ کے نوگاؤاں سادات،بلند شہر، فیروزآباد کی ٹنڈلہ، اناو کی بانگر مئو، کانپور کی گھاٹم پور،دیوریا اور جونپور کی ملہنی سیٹ پر ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔ ان میں چھ سیٹوں پر بی جے پی اور ایک سیٹ پر سماج وادی پارٹی کا قبضہ تھا۔

پہلی اسمبلی ضمنی انتخابات میں میدان میں اتری بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے رائے دہندگان سے اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ حالانکہ مایاوتی نے ضمنی انتخاب میں اشتہار نہیں کیا ہے۔وجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے رائے دہندگان سے اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ حالانکہ مایاوتی نے ضمنی انتخاب میں اشتہار نہیں کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details