پولیس نے بتایا کہ کوتوالی بابو گنج بازار میں نواب حسن کا خستہ حال مکان منہدم کیا جارہا تھا کہ اسی درمیان اچانک اس کا چھجہ گرگیا جس میں دب کر اسی گاؤں کے سلام اور ونود کی موت ہوگئی اور نومزدورمعمولی طور سے زخمی ہوگئے۔
پرتاپ گڑھ: چھت کا حصہ گرنے سے دو کی موت - چھجہ گرنے سے دو ہلاک
اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے کوتوالی علاقے میں آج مکان کا چھجہ گرنے سے دو افراد کی موت ہوگئی اور نو مزدور زخمی ہوگئے۔
پرتاپ گڑھ:چھجہ گرنے سے دو کی موت
پولیس نے زخمیوں کو لال گنج کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔