اردو

urdu

ETV Bharat / city

پرائمری اسکول کے بچے آلودہ پانی پینے پر مجبور - پرائمری اسکول کے بچے آلودہ پانی پینے پر مجبور

گزشتہ دنوں ہونے والی بارش کے باعث ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے جمال پور کا پرائمری اسکول کا تعلیم نظام متاثر ہوگیا ہے۔

پرائمری اسکول

By

Published : Jul 12, 2019, 9:10 PM IST

پانی بھر جانے کی وجہ سے اسکول میں موجود ہینڈ پمپ کا پانی آلودہ ہوگیا ہے، اور بچوں کو بیمار ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

اسکول کے اساتذہ کے مطابق ہینڈ پمپ کے اطراف میں موجود پانی کے سبب ہینڈ پمپ کا پانی آلودہ ہوگیا ہے۔

متعلقہ تصویر

ABOUT THE AUTHOR

...view details