اردو

urdu

ETV Bharat / city

بہنوں نے ندی میں کود خودکشی کی - بہنیں دوا لینے کے لئے گھر سے نکلی

اترپردیش کے بہرائچ کے چہلاری گھاٹ پل سے دو بہنوں نے گھاگرا ندی میں کود کر خودکشی کرلی۔

tow sisters suicide in bahraich
بہنوں نے ندی میں کود خودکشی کی

By

Published : Feb 2, 2020, 9:14 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:49 PM IST

سرکل آفیسر مہسی شنکر پرساد نے بتایا کہ 'رینا 22 برس اور رنکی 19 برس نے گھاگرا ندی پر واقع چہلاری گھاٹ پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، خودکشی کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔'

بہنوں نے ندی میں کود خودکشی کی
خودکشی کرچکی لڑکیوں کی ماں کے مطابق دونوں بہنیں دوا لینے کے لئے گھر سے نکلی تھیں اور پھر واپس نہیں ہوئیں۔ بعد میں موصول جانکاری کے مطابق دونوں نے ندی میں کود کار جان دے دی۔
پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بہرائچ روانہ کر دیا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:49 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details