رات میں پٹرولنگ کے دوران چیتا آیا سامنے - دودھوا نیشنل پارک
یوپی کے لکھیم پور کھیری میں عالمی وبا کورونا انفیکشن کے پیش نظر، دودھوا نیشنل پارک انتظامیہ جانوروں کی حفاظت کے بارے میں چوکس ہے۔
رات میں پٹرولنگ کے دوران چیتا آیا سامنے
اس سلسلے میں ، پارک میں جانوروں کی مسلسل نگرانی اور دیکھ بھال کے لیے دن رات گشت کیا جارہا ہے۔ رات کے وقت دودھوا نیشنل پارک میں پٹرولنگ کے دوران ٹیم کے سامنے ایک چیتا آ گیا۔