اترپردیش میں بستی ۔ ایودھیا قومی شاہراہ پر پیر کی رات چھاونی تھانہ علاقہ میں ہوئے سڑک حادثہ میں تین لوگوں کی موت اور دیگرایک شخص بری طرح زخمی ہوگیا۔
پولیس نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ 'ببورہوا گاؤں کے نزدیک ٹرک، موٹرسائیکل اور کار حادثہ کا شکار ہوگئی۔