اردو

urdu

ETV Bharat / city

'جب تک لکھنؤ سے حکم نہیں آتا نئے احکامات کا نفاذ نہیں' - عید الاضحی پر رامپور میں تیاری

'لکھنو سے جب حکم آجائے گا تب اس ضمن میں واضح طور پر نئے احکامات کا نفاذ عمل میں آئے گا۔'

'جب تک لکھنؤ سے حکم نہیں آتا نئے احکامات کا نفاذ نہیں'
'جب تک لکھنؤ سے حکم نہیں آتا نئے احکامات کا نفاذ نہیں'

By

Published : Jul 22, 2020, 2:52 AM IST

یکم اگست کو عید الاضحی منائی جائے گی، اس ضمن میں ضلع مرابآباد کے لوگوں کو ابھی تک ضلع انتظامیہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کے تعلق سے کوئی واضح حکم نہیں دیا گیا ہے۔

ضلع مرادآباد کے سٹی ایس پی امت آند نے کا کہنا ہے کہ 'ابھی تک لکھنؤ سے کوئی حکم نہیں آیا ہے، جب تک کہ کوئی حکم نہیں آجاتا نئے احکامات کا نفاذ نہیں ہوگا۔

'جب تک لکھنؤ سے حکم نہیں آتا نئے احکامات کا نفاذ نہیں'

نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران امت آنند نے کہا کہ ہر شخص کو سماجی فاصلے کا خاصا خیال رکھنا ہوگا، رہنما خطوط کے مطابق بار بار اپنے ہاتھوں کو سینیٹائز کرتے رہنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لکھنو سے جب حکم آجائے گا تب اس ضمن میں واضح طور پر نئے احکامات کا نفاذ عمل میں آئے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details