اردو

urdu

ETV Bharat / city

نوجوان کے بہیمانہ قتل کے بعد سنسنی - مؤ

ضلع مئو کے پکڑی بزرگ گاؤں میں نوجوان کے بہیمانہ قتل کے بعد سنسنی پھیل گئی ہے۔ شودھن ولد مہیش جو ممبئی میں رہ کر فرنیچر بنانے کا کام کرتا تھا، چند روز قبل ہی گاؤں آیا تھا۔

نوجوان کے بہیمانہ قتل کے بعد سنسنی
نوجوان کے بہیمانہ قتل کے بعد سنسنی

By

Published : Jan 16, 2020, 4:23 PM IST

قتل کی تحقیقات کے لیے پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر موجود ہیں۔ گھوسی کوتوالی حلقہ کے تحت پکڑی بزرگ گاؤں میں ہوئی اس واردات میں پولس کو آشنائی میں قتل کے ثبوت ملے ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حاصل ثبوت کی بنا پر جلد ہی قاتلوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

نوجوان کے بہیمانہ قتل کے بعد سنسنی

ABOUT THE AUTHOR

...view details