اردو

urdu

ETV Bharat / city

پالیتھین کے خلاف بیداری مہم - پالیتھین کے خلاف بیداری مہم

بارہ بنکی کی سماجی تنظیم زندگی فاؤنڈیشن نے پالیتھین کے خلاف لوگوں کو بیدارکرنے کے لیے مریضوں کو کپڑے کے جھولے میں پھل تقسیم کئے گئے۔

SDM giving the patient a fruit kit
ایس ڈی ایم مریض کو پھلوں کی کٹ دیتے ہوئے

By

Published : Dec 10, 2019, 5:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے زنانہ ہسپتال میں سماجی تنظیم زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے پالیتھین کے خلاف لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ہر ماہ کی دس تاریخ کو مریضوں میں پھل تقسیم کرتی ہے.

زندگی فاؤنڈیشن کی پالیتھین کے خلاف بیداری مہم

اس ماہ بھی تنظیم کی جانب سے پالیتھین کے خلاف بیداری مہم چلانے کے لیے مریضوں کو کپڑوں کے جھولوں میں پھل اور غزائیہ کی اشیاء تقسیم کئے گئے.

زندگی فاؤنڈیشن کے اس اقدام کی انتظامیہ نے بھی تعریف کی.

زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے پھل تقسیم کرنے مہمان خصوصی کے طور پر آئے ایس ڈی ایم نے کہا کہ اس سے ہماری مہم کو بھی تقویت ملے گی.

ABOUT THE AUTHOR

...view details