گھر والے جنسی زیادتی کے بعد قتل کا اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام ساڑھے تین بجے سے لڑکی گھر سے گیہوں کا کھیت دیکھنے گئی تھی۔ کافی دیر تک جب وہ نہیں لوٹی تو گھر اور گاؤں کے لوگوں نے اس کی تلاش شروع کی۔