اردو

urdu

ETV Bharat / city

آم کے درختوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع - جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع

بجنور آم کی فصل کی اچھی پیداوار کے مقصد سے آم کے پیداوار پر اسپرے کا چھڑکاؤ شروع کر دیا گیا ہے تاکہ آم کی فصل اچھی ہو سکے۔

آم کے درختوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع
آم کے درختوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع

By

Published : Feb 8, 2020, 6:54 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:12 PM IST

اتر پردیش کے بجنور میں ہونے والی آم کی فصل کو لیکر آم کے تاجروں نے آم کے پیداوار پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع کر دیا ہے۔

اکثر آم کی شاخ و آم پر کیڑا نہ لگے اسی مقصد سے آم کے کسانوں نے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع کردیا ہے۔

آم کے درختوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ شروع

محمد نوشاد کے مطابق آم کے پورے موسم میں عام کے پیڑ پر چار سے پانچ مرتبہ جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے تاکہ آم کی فصل کے ساتھ ساتھ آم کی پیداوار بھی اچھی ہو سکی۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 4:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details