اتر پردیش کے امروہہ ضلع کے ناوگوا اسمبلی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی صبح آٹھ بجے شروع ہوگئی ہے۔
امروہہ میں ووٹوں کی گنتی جاری - assembly by election in uttar pradesh
اترپردیش کے امروہہ ضلع کے نوگاوا اسمبلی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخاب میں ہونے والے ووٹوں کی گنتی میں آج 14 امیدواروں کی تقدیر کا فیصلہ ہوگا۔
Amroha district
اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے امیدوار نے کہا کہ ریاست میں ایس پی کی فتح کے ساتھ ہی 2022 کا انتخاب شروع ہوگا۔