ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا بالی وڈ کے مشہور گلوکار سونونگم اتوار کو ایودھیا پہنچ گئے اور انہوں نے رام جنم بھومی میں موجود شری رام للّٰا کا درشن کیا اور ان سے پناہ مانگی۔
سونو نگم رام للّٰا کی شام کی رسم آرتی میں موجود تھے اس دوران وہ بڑے جوش و خروش سے رام للّٰا کو دیکھتے رہے۔
گلوکارہ سونونگم نے رام للّٰا کے درشن کے بعد مشہور پیٹھ ہنومان گڑھی مندر کا بھی بھی درشن کیا اس دوران سونونگم بہت خوش نظر آئے، یہاں سونونگم کو پھولوں کے ہار سے نوازا گیا اور انہیں پرساد بھی دیا گیا۔
اس دوران گلوکار سونونگم نے کہا کہ ایودھیا بھارت کا دل ہے، تاہم کئی سالوں سے ایودھیا آنے کی خواہش آج پوری ہوگئی۔