اردو

urdu

ETV Bharat / city

ہولی کے پیش نظر ضلع انتظامیہ و پولیس فورس کا روٹ مارچ

اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں پولیس انتظامیہ نے ہولی کے پیش نظر ایک روٹ مارچ کر علاقے کا جائزہ لیا۔

Route March for District Administration and Police Force in view of Holi in bahraich
ہولی کے پیش نظر ضلع انتظامیہ و پولیس فورس کا روٹ مارچ

By

Published : Mar 4, 2020, 9:12 PM IST

جیسے جیسے ہولی قریب آرہی ہے، انتظامیہ اپنی مستعدی بڑھا رہی ہے۔ آج بہرائچ میں امن وامان قائم رہے اس کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں ضلع مجسٹریٹ بہرائچ شمبھو کمار اور پولیس کپتان بہرائچ وپن کمار مشرا کی سربراہی میں فورس ریہرسل (روٹ مارچ) کیا گیا۔

ہولی کے پیش نظر ضلع انتظامیہ و پولیس فورس کا روٹ مارچ

ضلع میں پرامن اور خوشگوار ماحول میں ہولی کا تہوار منانے کے لئے شہر کے گھنٹہ گھر میں فسادات کنٹرول کا سامان کا ریہرسل کر روٹ مارچ ہوا۔

اس موقع پر ایڈیشنل پولیس کپتان اجے پرتاپ کے ساتھ سرکل آفیسر سمیت تمام فورس موجود رہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details