اردو

urdu

ETV Bharat / city

اترپردیش: سڑک حادثے میں چار ہلاک - آٹو کو تیز رفتار ٹرک نے ٹرک ماردی

لکھنئو-ایودھیا نیشنل ہائی وے پر ایک بھیانک سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت جب کہ درجنوں افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

اترپردیش: سڑک حادثے میں چار ہلاک، متعدد زخمی
اترپردیش: سڑک حادثے میں چار ہلاک، متعدد زخمی

By

Published : Sep 20, 2020, 10:46 AM IST

اترپردیش کے لکھنؤ ۔ ایودھیا نیشنل ہائی وے پر آج بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں موقع پر ہی چار لوگوں نے دم توڑدیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔

ضلع ایودھیا کے سوہاول علاقے کے پاس یہ حادثہ صبح 5 بجے پیش آیا، تمام افراد سوہاول کے ڈیموا گھاٹ پل پر مچھلی خریدنے جارہے تھے۔

اس حادثے جس میں چار افراد ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

موقع پر موجود مقامی افراد نے زخمیوں کو پرائیوٹ گاڑیوں اور ایمبولنس سے انہیں ضلع ہسپتال بھیجا، ہلاک ہونے والے افراد سوہاول تحصیل کے بھدرسا پنچائیت علاقے کے رہنے والے ہیں۔

زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا ہت، جہاں کچھ افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details