اردو

urdu

ETV Bharat / city

چھ سال کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی - اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ

اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے پٹی علاقے میں چھ سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔

معصومہ کے ساتھ عصمت دری
معصومہ کے ساتھ عصمت دری

By

Published : Feb 3, 2020, 5:32 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:54 AM IST

پولیس نے پیر کو بتایا کہ اپادھیائے پور گاؤں باشندہ رام نارائن اتوار کو مزدوروی کرنے گیا تھا۔ جبکہ اس کی بیوی منجو کھیت میں بھتوا لینے گئی تھی۔ اس درمیان پڑوسی دھرمیندر بچی کو بہلا پھسلا کر گھر کے پیچھے لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔

انہوں نے بتایا کہ جوڑے کے واپس لوٹنے پر انہیں واقعہ کا علم ہوا۔ لیکن تب تک ملزم گھر سے فرار ہوچکا تھا۔ متأثرہ بچی کی ماں کی تحریر پر پولیس نے دھرمیندر کمار کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کیا ہے۔ جس کی گرفتار کے لئے پولیس کی ٹیمیں دبش دے رہی ہیں۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 12:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details