اردو

urdu

ETV Bharat / city

اٹل بہاری واجپئی کے مجسمے کی نقاب کشائی - اٹل بہاری واجپئی کے مجسمے کی نقاب کشائی

وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے یوم پیدائش کے موقع پر انکے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔

Prime Minister Narendra Modi unveils a statue of Atal Behari Vajpayee
وزیر اعظم نریندرمودی نے اٹل بہاری واجپئی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی

By

Published : Dec 25, 2019, 6:11 PM IST

Updated : Dec 25, 2019, 7:46 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی اماؤسی ہوائی اڈے پر پہنچے جہاں گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ان کا استقبال کیا۔

وزیر اعظم نریندرمودی نے اٹل بہاری واجپئی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی

اٹل بہاری واجپئی کے یوم پیدائش کے موقع پر لوک بھون آڈیٹوریم میں پروگرام جاری ہے، جس میں وزیراعظم نے شرکت کی ۔

پروگرام میں شرکت سے قبل وزیراعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔

اس کے ساتھ ہی پی ایم مودی اٹل میڈیکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے اور 356 میڈیکل انسٹیٹیوٹ اٹل یونیورسٹی سے وابستہ ہوں گے۔

Last Updated : Dec 25, 2019, 7:46 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details