اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ ' جس طرح مودی دور اقتدار میں ملک بھر میں خواتین کے ساتھ ناانصافی اور جرائم میں اضافہ ہوا ہے، وہ سماج کے لیے سیاہ دور سے کم نہیں'۔
انہوں نے مزید کہا کہ' بی جے پی کے دور اقتدار میں خواتین پر جرائم کے معاملے میں اضافہ ہوا ہے، ان جرائم کے پیش نظر بی جے پی کے دور اقتدار کو سیاہ لفظوں میں لکھا جائے'۔