اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجنور: دو اسمگلرز گرفتار - جعلی نوٹوں کے دواسمگلرز

پولیس نے مخبر کی اطلاع پر بجنور سے جعلی نوٹوں کے دو اسمگلرز کو گرفتار کیا ہے۔

بجنور: دواسمگلرز گرفتار
بجنور: دواسمگلرز گرفتار

By

Published : Jun 24, 2020, 10:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے رہنے والے جعلی نوٹوں کے دو اسمگلرز کو ایک مخبر کی اطلاع پر پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

بجنور: دواسمگلرز گرفتار

اسمگلرز کے پاس سے پولیس کو 14ہزار روپے جعلی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔جعلی نوٹوں میں 200 سو اور 100 روپے کے زیادہ نوٹ ہیں- پکڑے گئے ملزموں کے پاس سے دو غیر قانونی ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں پولیس معاملے کی تفتیش میں لگی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details