اردو

urdu

ETV Bharat / city

موسمی بیماری سے کئی افراد متاثر - Desease in Utter Pradesh

ریاست اتر پردیش کے ضلع مؤ میں موسم کی تبدیلی سے پیدا ہونے والے امراض سے کثیر تعداد میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔ اسپتالوں میں مریضوں کی خاصی بھیڑ ہو گئی ہے۔

موسمی بیماری سے کئی افراد متاثر

By

Published : Jul 2, 2019, 8:48 PM IST

موسم کی تبدیلی سے متاثر مریضوں کے لئے بنائے گئے وارڈ میں کافی بھیڑ ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق بارش کے بعد اضافی ہوئی امس بھری گرمی سے ڈائریا جیسے مرض پھیل رہے ہیں۔

موسمی بیماری سے کئی افراد متاثر

موسمی بیماریوں سے زیادہ تر خواتین متاثر ہو رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details