اردو

urdu

ETV Bharat / city

مئو میں دھان کی کاشتکاری شروع - دھان روپائی کی خبر

دھان کی فصل کے لیے کافی پانی کی ضرورت ہوتی ہے، کھیتوں میں تقریباً ایک فٹ پانی بھر جانے کے بعد دھان کے پودے لگائے جاتے ہیں۔

مئو میں دھان کی روپائی شروع
مئو میں دھان کی روپائی شروع

By

Published : Jul 6, 2020, 2:11 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں کسان کھیتوں میں لیوی لگا کر دھان کی روپائی کر دی ہے، نہروں میں پانی آنے کے بعد کاشتکاروں نے راحت کی سانس لی ہے۔

مئو ضلع سے گزرنے والی نہروں میں پانی آنے کے بعد دھان کی فصل بونے کا عمل شروع ہو گیا ہے، کاشتکار کھیتوں میں لیوی لگا کر دھان کے پودے کی روپائی کر رہے ہیں۔

مئو میں دھان کی کاشتکاری شروع

خیال رہے کہ دھان کی فصل کے لیے کافی مقدار میں پانی کی ضرورت ہوتی ہے، کھیتوں میں تقریباً ایک فٹ پانی بھر جانے کے بعد دھان کے پودے لگائے جاتے ہیں۔

مانسون آنے کے باوجود ابھی کھیتوں میں پانی ضروری مقدار میں موجود نہیں ہے۔

کسانوں کو امید ہے کہ اس بار فصل گزشتہ برس کے مقابلے بہتر ہو گی

ABOUT THE AUTHOR

...view details