اردو

urdu

ETV Bharat / city

Akhilesh's Rally in Lucknow: لکھنو کے مشرقی اسمبلی حلقے کے عوام کی رائے - Uttar Pradesh Assembly elections

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Elections کی تیسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد اب سیاسی جماعتیں چوتھے مرحلے کی پولنگ کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں، لکھنؤ کے تمام اسمبلی نشستوں پراکھلیش یادو نےعوام کواپنی حمایت میں ووٹ ڈالنے کے لیے اپیل کی ہے۔Akhlesh's Rally in Lucknow

اکھلیش کی لکھنو میں ریلی
اکھلیش کی لکھنو میں ریلی

By

Published : Feb 21, 2022, 10:08 PM IST

لکھنو میں چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے عوام پر جوش نظر آرہی ہے لوگوں کا کہنا ہیکہ یہاں پر ایک مدت سے بی جے پی کو کامیابی ملی ہے لیکن موجودہ دور میں سبھی نے یہ ارادہ کرلیا ہے کہ اب بی جے پی کو ہرانا ہے اس کے لیے ہر سطح پر تیاری کی جا رہی ہے۔Fourth Face Voting in up

اکھلیش کی لکھنو میں ریلی

واضح رہےکہ لکھنؤ کے مشرقی حلقہ اسمبلی سے اگرچہ ایک رائے بنی ہوئی ہے کہ شیعہ سماج کے لوگ جے پی کو ووٹ کرتے ہیں لیکن اب سبھی لوگ سماج وادی کی طرف آ چکے ہیں اور متحدہ طور پر وؤٹ کریں گے۔


مانا جا رہا ہے کی مشرقی حلقہ اسمبلی سے سماج وادی کے امیدوار ارمان خان کو تاریخی کامیابی مل سکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details