اردو

urdu

ETV Bharat / city

مئو میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد - Yogi Government

اترپردیش حکومت کی جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق ہر ضلع میں تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے ورک شاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

بہتر تعلیم کے لیے ورکشاپ

By

Published : Jun 25, 2019, 8:43 PM IST

یکم جولائی سے شروع ہو رہے تعلیمی سیشن کے لئے افسران اور اساتذہ کمربستہ ہو رہے ہیں۔

اس ضمن میں مؤ ضلع میں بھی ورک شاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

مئو میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد

گزشتہ برس نصاب کی کتابوں کی فراہمی سرکاری طور پر کافی خراب رہی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے نئے تعلیمی سال میں اسے درست کر نے کی یقیندہانی کرائی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details